لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحشر (59) — آیت 19

وَ لَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّذِیۡنَ نَسُوا اللّٰہَ فَاَنۡسٰہُمۡ اَنۡفُسَہُمۡ ؕ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ ﴿۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَکُوۡنُوۡاکَالَّذِیۡنَنَسُوااللّٰہَفَاَنۡسٰہُمۡاَنۡفُسَہُمۡاُولٰٓئِکَہُمُالۡفٰسِقُوۡنَ
اور نہتم ہو جاؤان کی طرح جنہوں نےبھلا دیااللہ کوتو اس نے بھلوا دیئے انہیںان کے نفسیہی لوگ ہیںوہجو فاسق ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَکُوۡنُوۡاکَالَّذِیۡنَنَسُوااللّٰہَفَاَنۡسٰہُمۡاَنۡفُسَہُمۡاُولٰٓئِکَہُمُالۡفٰسِقُوۡنَ
اورنہتم ہوجاؤان لوگوں جیسے جوبھول گئےاﷲتعالیٰ کوتواس نے بھلادیں ان کوان کی جانیںیہی لوگوہنافرمان ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا تَكُوْنُوْاكَالَّذِيْنَنَسُوااللّٰهَفَاَنْسٰىهُمْ اَنْفُسَهُمْ ۭاُولٰٓئِكَ هُمُالْفٰسِقُوْنَ
اور نہ ہوجاؤ تمان لوگوں کی طرحجنہوں نے بھلادیااللہ کوتو اللہ نے بھلادیا خود انہیںیہی لوگ وہنافرمان (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (do) not
2تَكُونُواbe
3كَالَّذِينَlike those who
4نَسُواforgot
5اللَّهَAllah
6فَأَنْسَاهُمْso He made them forget
7أَنْفُسَهُمْthemselves
8أُولَئِكَThose
9هُمُ[they]
10الْفَاسِقُونَ(are) the defiantly disobedient