لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحشر (59) — آیت 15

کَمَثَلِ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ قَرِیۡبًا ذَاقُوۡا وَبَالَ اَمۡرِہِمۡ ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿ۚ۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَمَثَلِالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡقَرِیۡبًاذَاقُوۡاوَبَالَاَمۡرِہِمۡوَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
مانند مثالان کے جوان سے پہلے تھےقریب ہیانہوں نے چکھاوبالاپنے کام کااور ان کے لیے ہےعذابدردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَمَثَلِالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡقَرِیۡبًاذَاقُوۡاوَبَالَاَمۡرِہِمۡوَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
ان جیسے ہیںوہ جوان سے پہلے تھےقریبانہوں نے چکھاوبالاپنے کام کااوران کے لیےعذاب ہےدردناک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
كَمَثَلِالَّذِيْنَمِنْ قَبْلِهِمْقَرِيْبًاذَاقُوْاوَبَالَ اَمْرِهِمْ ۚوَلَهُمْعَذَابٌ اَلِيْمٌ
حال جیساجو لوگان سے قبلقریبی زمانہانہوں نے چکھ لیااپنے کام کا وبالاور ان کے لئےعذاب دردناک
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1كَمَثَلِLike (the) example
2الَّذِينَ(of) those
3مِنْfrom
4قَبْلِهِمْbefore them
5قَرِيبًاshortly
6ذَاقُواthey tasted
7وَبَالَ(the) evil result
8أَمْرِهِمْ(of) their affair
9وَلَهُمْand for them
10عَذَابٌ(is) a punishment
11أَلِيمٌpainful