لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحشر (59) — آیت 12

لَئِنۡ اُخۡرِجُوۡا لَا یَخۡرُجُوۡنَ مَعَہُمۡ ۚ وَ لَئِنۡ قُوۡتِلُوۡا لَا یَنۡصُرُوۡنَہُمۡ ۚ وَ لَئِنۡ نَّصَرُوۡہُمۡ لَیُوَلُّنَّ الۡاَدۡبَارَ ۟ ثُمَّ لَا یُنۡصَرُوۡنَ ﴿۱۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَئِنۡاُخۡرِجُوۡالَایَخۡرُجُوۡنَمَعَہُمۡوَلَئِنۡقُوۡتِلُوۡالَایَنۡصُرُوۡنَہُمۡوَلَئِنۡنَّصَرُوۡہُمۡلَیُوَلُّنَّالۡاَدۡبَارَثُمَّلَایُنۡصَرُوۡنَ
البتہ اگروہ نکالے گئےنہیں وہ نکلیں گےساتھ ان کےاور البتہ اگروہ جنگ کیے گئےنہیں وہ مدد کریں گے ان کیاور البتہ اگرانہوں نے مدد کی بھی ان کیالبتہ وہ ضرور پھیر لیں گےپشتیںپھرنہ وہ مدد کیے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَئِنۡاُخۡرِجُوۡالَایَخۡرُجُوۡنَمَعَہُمۡوَلَئِنۡقُوۡتِلُوۡالَایَنۡصُرُوۡنَہُمۡوَلَئِنۡنَّصَرُوۡہُمۡلَیُوَلُّنَّالۡاَدۡبَارَثُمَّلَایُنۡصَرُوۡنَ
یقیناًاگرانہیں نکالاگیانہیںوہ نکلیں گےساتھ ان کےاوریقیناًاگران سے جنگ کی گئینہیںوہ مددکریں گے ان کیاوریقیناًاگروہ مددکریں گے ان کیتووہ ضرورپھیریں گےپشتیںپھرنہیںوہ مددکیے جائیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَئِنْاُخْرِجُوْالَايَخْرُجُوْنَمَعَهُمْ ۚوَلَئِنْقُوْتِلُوْالَا يَنْصُرُوْنَهُمْ ۚوَلَئِنْنَّصَرُوْهُمْلَيُوَلُّنَّالْاَدْبَارَ ۣثُمَّلَا يُنْصَرُوْنَ
اگروہ جلا وطن کئے گئےنہوہ نکلیں گےان کے ساتھاور اگران سے لڑائی ہوئیوہ ان کی مد د نہ کریں گےاور اگروہ ان کی مدد کرینگےتو وہ یقیناً پھیریں گےپیٹھ (جمع)پھروہ مدد نہ کئے جائینگے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَئِنْIf
2أُخْرِجُواthey are expelled
3لَاnot
4يَخْرُجُونَthey will leave
5مَعَهُمْwith them
6وَلَئِنْand if
7قُوتِلُواthey are fought
8لَاnot
9يَنْصُرُونَهُمْthey will help them
10وَلَئِنْAnd if
11نَصَرُوهُمْthey help them
12لَيُوَلُّنَّcertainly they will turn
13الْأَدْبَارَ(their) backs
14ثُمَّthen
15لَاnot
16يُنْصَرُونَthey will be helped