لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحشر (59) — آیت 11

اَلَمۡ تَرَ اِلَی الَّذِیۡنَ نَافَقُوۡا یَقُوۡلُوۡنَ لِاِخۡوَانِہِمُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ لَئِنۡ اُخۡرِجۡتُمۡ لَنَخۡرُجَنَّ مَعَکُمۡ وَ لَا نُطِیۡعُ فِیۡکُمۡ اَحَدًا اَبَدًا ۙ وَّ اِنۡ قُوۡتِلۡتُمۡ لَنَنۡصُرَنَّکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ یَشۡہَدُ اِنَّہُمۡ لَکٰذِبُوۡنَ ﴿۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡتَرَاِلَی الَّذِیۡنَنَافَقُوۡایَقُوۡلُوۡنَلِاِخۡوَانِہِمُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِلَئِنۡاُخۡرِجۡتُمۡلَنَخۡرُجَنَّمَعَکُمۡوَلَانُطِیۡعُفِیۡکُمۡاَحَدًااَبَدًاوَّاِنۡقُوۡتِلۡتُمۡلَنَنۡصُرَنَّکُمۡوَاللّٰہُیَشۡہَدُاِنَّہُمۡلَکٰذِبُوۡنَ
کیا نہیںآپ نے دیکھاطرف ان کے جنہوں نےمنافقت کیوہ کہتے ہیںاپنے ان بھائیوں سےجنہوں نےکفر کیااہل کتاب میں سےالبتہ اگرنکالے گئے تمالبتہ ہم ضرور نکلیں گےساتھ تمہارےاور نہہم اطاعت کریں گےتمہارے معاملے میںکسی ایک کیکبھی بھیاور اگرجنگ کی گئی تم سےالبتہ ہم ضرور مدد کریں گے تمہاریاور اللہوہ گواہی دیتا ہےبےشک وہالبتہ جھوٹے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡتَرَاِلَیالَّذِیۡنَنَافَقُوۡایَقُوۡلُوۡنَلِاِخۡوَانِہِمُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِلَئِنۡاُخۡرِجۡتُمۡلَنَخۡرُجَنَّمَعَکُمۡوَلَا نُطِیۡعُفِیۡکُمۡاَحَدًااَبَدًاوَّاِنۡقُوۡتِلۡتُمۡلَنَنۡصُرَنَّکُمۡوَاللّٰہُیَشۡہَدُاِنَّہُمۡلَکٰذِبُوۡنَ
کیانہیںآپ نے دیکھاطرفان لوگوں کیجنہوں نے منافقت کیوہ کہتے ہیںاپنے بھائیوں سےجنہوں نےکفرکیااہل کتاب میں سےیقیناًاگرنکالاگیاتمہیںہم ضرورنکلیں گےتمہارے ساتھاورنہ ہم بات مانیں گےتمہارے بارے میںکسی ایک کیکبھی بھیاوراگرتم سے جنگ کی گئیتوہم ضرورمددکریں گے تمہاریاوراﷲتعالیٰگواہی دیتاہےبلاشبہ وہیقیناًجھوٹے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَمْتَرَاِلَىالَّذِيْنَنَافَقُوْايَقُوْلُوْنَلِاِخْوَانِهِمُالَّذِيْنَكَفَرُوْامِنْاَهْلِ الْكِتٰبِلَئِنْاُخْرِجْتُمْلَنَخْرُجَنَّمَعَكُمْوَلَا نُطِيْعُفِيْكُمْاَحَدًااَبَدًا ۙوَّاِنْقُوْتِلْتُمْلَنَنْصُرَنَّكُمْ ۭوَاللّٰهُيَشْهَدُاِنَّهُمْلَكٰذِبُوْنَ
کیا نہیںآپ نے دیکھاطرف، کووہ لوگ جنہوں نےنفاق کیا، منافقوہ کہتے ہیںاپنے بھائیوں کوجن لوگوں نےکفر کیا، کافرسےاہل کتابالبتہ اگرتم نکالے گئےتو ہم ضرور نکل جائیں گےتمہارے ساتھاور نہ مانیں گےتمہارے بارے میںکسی کاکبھیاور اگرتم سے لڑائی ہوئیتوہم ضرور تمہاری مدد کریں گےاور اللہگواہی دیتا ہےبیشک یہالبتہ جھوٹے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَلَمْDo not?
2تَرَyou see
3إِلَى[to]
4الَّذِينَthose who
5نَافَقُوا(were) hypocrites
6يَقُولُونَsaying
7لِإِخْوَانِهِمُto their brothers
8الَّذِينَthose who
9كَفَرُواdisbelieved
10مِنْamong
11أَهْلِthe People
12الْكِتَابِ(of) the Scripture
13لَئِنْIf
14أُخْرِجْتُمْyou are expelled
15لَنَخْرُجَنَّsurely we will leave
16مَعَكُمْwith you
17وَلَاand not
18نُطِيعُwe will obey
19فِيكُمْconcerning you
20أَحَدًاanyone
21أَبَدًاever
22وَإِنْand if
23قُوتِلْتُمْyou are fought
24لَنَنْصُرَنَّكُمْcertainly we will help you
25وَاللَّهُAnd Allah
26يَشْهَدُbears witness
27إِنَّهُمْthat they
28لَكَاذِبُونَ(are) surely liars