لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحشر (59) — آیت 1

سَبَّحَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَبَّحَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
تسبیح کی ہےاللہ کے لیےاس چیز نے جوآسمانوں میں ہےاور جوزمین میں ہےاور وہی ہےبہت زبردستخوب حکمت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَبَّحَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
پاک ہونابیان کیااﷲتعالیٰ کااس نے جوآسمانوں میں ہےاورجوزمین میں ہےاوروہیسب پرغالبکمال حکمت والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
سَبَّحَلِلّٰهِمَافِي السَّمٰوٰتِوَمَا فِي الْاَرْضِ ۚوَهُوَالْعَزِيْزُالْحَكِيْمُ
پاکیزگی بیان کرتا ہےاللہ کیجوآسمانوں میںاور جو زمین میںاور وہغالبحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1سَبَّحَGlorifies
2لِلَّهِ[to] Allah
3مَاwhatever
4فِي(is) in
5السَّمَاوَاتِthe heavens
6وَمَاand whatever
7فِي(is) in
8الْأَرْضِthe earth
9وَهُوَAnd He
10الْعَزِيزُ(is) the All-Mighty
11الْحَكِيمُthe All-Wise