لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المجادلة (58) — آیت 7
اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ مَا یَکُوۡنُ مِنۡ نَّجۡوٰی ثَلٰثَۃٍ اِلَّا ہُوَ رَابِعُہُمۡ وَ لَا خَمۡسَۃٍ اِلَّا ہُوَ سَادِسُہُمۡ وَ لَاۤ اَدۡنٰی مِنۡ ذٰلِکَ وَ لَاۤ اَکۡثَرَ اِلَّا ہُوَ مَعَہُمۡ اَیۡنَ مَا کَانُوۡا ۚ ثُمَّ یُنَبِّئُہُمۡ بِمَا عَمِلُوۡا یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡتَرَاَنَّاللّٰہَیَعۡلَمُمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِمَایَکُوۡنُمِنۡ نَّجۡوٰیثَلٰثَۃٍاِلَّاہُوَرَابِعُہُمۡوَلَاخَمۡسَۃٍاِلَّاہُوَسَادِسُہُمۡوَلَاۤاَدۡنٰیمِنۡ ذٰلِکَوَلَاۤاَکۡثَرَاِلَّاہُوَمَعَہُمۡاَیۡنَ مَاکَانُوۡاثُمَّیُنَبِّئُہُمۡبِمَاعَمِلُوۡایَوۡمَالۡقِیٰمَۃِاِنَّاللّٰہَبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
کیا نہیںآپ نے دیکھابےشکاللہوہ جانتا ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھزمین میں ہےنہیںہوتیکوئی سرگوشیتین(لوگوں)کیمگروہچوتھا ہے ان کااور نہپانچ(لوگوں)کیمگروہچھٹا ہے ان کااور نہکماس سےاور نہزیادہمگروہساتھ ہے ان کےجہاں کہیںوہ ہوںپھروہ بتائے گا انہیںجوانہوں نے عمل کیےدنقیامت کےبےشکاللہہرچیز کوخوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡتَرَاَنَّاللّٰہَیَعۡلَمُمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِمَایَکُوۡنُمِنۡ نَّجۡوٰیثَلٰثَۃٍاِلَّاہُوَرَابِعُہُمۡوَلَاخَمۡسَۃٍاِلَّاہُوَسَادِسُہُمۡوَلَاۤاَدۡنٰیمِنۡ ذٰلِکَوَلَاۤاَکۡثَرَاِلَّاہُوَمَعَہُمۡاَیۡنَ مَاکَانُوۡاثُمَّیُنَبِّئُہُمۡبِمَاعَمِلُوۡایَوۡمَالۡقِیٰمَۃِاِنَّاللّٰہَبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
کیانہیںآپ نے دیکھایقیناًاللہ تعالیٰجانتاہےجوکچھآسمانوں میں ہےاورجوزمین میں ہےنہیںہوتیکوئی سرگوشیتین میںمگروہچوتھاہوتاہے ان کااورنہپانچ کیمگروہچھٹاہوتاہے ان کااورنہکم میںاس سےاورنہزیادہ میںمگروہساتھ ہوتاہے ان کےجہاں کہیںوہ ہوتے ہیںپھروہ بتادے گاان کوساتھ اس کے جوانہوں نے عمل کیےدنقیامت کےیقیناًاللہ تعالیٰہرچیزکوخوب جاننے والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَمْ تَرَاَنَّ اللّٰهَيَعْلَمُمَافِي السَّمٰوٰتِوَمَا فِي الْاَرْضِ ۭمَا يَكُوْنُمِنْ نَّجْوٰىثَلٰثَةٍاِلَّا هُوَرَابِعُهُمْوَلَا خَمْسَةٍاِلَّا هُوَسَادِسُهُمْوَلَآ اَدْنٰىمِنْ ذٰلِكَوَلَآ اَكْثَرَاِلَّا هُوَمَعَهُمْاَيْنَ مَا كَانُوْا ۚثُمَّيُنَبِّئُهُمْبِمَاعَمِلُوْايَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۭاِنَّ اللّٰهَبِكُلِّ شَيْءٍعَلِيْمٌ
کیا آپ نے نہیں دیکھاکہ اللہوہ جانتا ہےجوآسمانوں میںاور جو زمین میںنہیں ہوتیکوئی سرگوشیتین لوگوں میںمگر وہان میں چوتھااور نہ پانچ کیمگر وہان میں چھٹااور نہ (خواہ) کماس سےاور نہ زیادہمگر وہان کے ساتھجہاں کہیں وہ ہوںپھروہ انہیں بتلائے گاجو کچھانہوں نے کیاقیامت کے دنبیشک اللہہر شے کوجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَلَمْDo not?
2تَرَyou see
3أَنَّthat
4اللَّهَAllah
5يَعْلَمُknows
6مَاwhatever
7فِي(is) in
8السَّمَاوَاتِthe heavens
9وَمَاand whatever
10فِي(is) in
11الْأَرْضِthe earth
12مَاNot
13يَكُونُthere is
14مِنْany
15نَجْوَىsecret counsel
16ثَلَاثَةٍ(of) three
17إِلَّاbut
18هُوَHe (is)
19رَابِعُهُمْ(the) fourth of them
20وَلَاand not
21خَمْسَةٍfive
22إِلَّاbut
23هُوَHe (is)
24سَادِسُهُمْ(the) sixth of them
25وَلَاand not
26أَدْنَىless
27مِنْthan
28ذَلِكَthat
29وَلَاand not
30أَكْثَرَmore
31إِلَّاbut
32هُوَHe
33مَعَهُمْ(is) with them
34أَيْنَwhere?
35مَاever
36كَانُواthey are
37ثُمَّThen
38يُنَبِّئُهُمْHe will inform them
39بِمَاof what
40عَمِلُواthey did
41يَوْمَ(on the) Day
42الْقِيَامَةِ(of) the Resurrection
43إِنَّIndeed
44اللَّهَAllah
45بِكُلِّof every
46شَيْءٍthing
47عَلِيمٌ(is) All-Knower

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل