لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المجادلة (58) — آیت 5

اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحَآدُّوۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ کُبِتُوۡا کَمَا کُبِتَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ وَ قَدۡ اَنۡزَلۡنَاۤ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ ؕ وَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ۚ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیُحَآدُّوۡنَاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗکُبِتُوۡاکَمَاکُبِتَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡوَقَدۡاَنۡزَلۡنَاۤاٰیٰتٍۭبَیِّنٰتٍوَلِلۡکٰفِرِیۡنَعَذَابٌمُّہِیۡنٌ
بےشکوہ لوگ جومخالفت کرتے ہیںاللہ کیاور اس کے رسول کیوہ ذلیل کیے جائیں گےجیسا کہذلیل کیےگئےوہ لوگ جوان سے پہلے تھےاور تحقیقنازل کیں ہم نےآیاتواضحاور کافروں کے لیے ہےعذابرسوا کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیُحَآدُّوۡنَاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗکُبِتُوۡاکَمَاکُبِتَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡوَقَدۡاَنۡزَلۡنَاۤاٰیٰتٍۭبَیِّنٰتٍوَلِلۡکٰفِرِیۡنَعَذَابٌمُّہِیۡنٌ
یقیناًوہ لوگ جومخالفت کرتے ہیںاللہ تعالیٰ کیاوراس کے رسول کیوہ ذلیل کیے جائیں گےجیساکہذلیل کیے گئےوہ لوگ جوان سے پہلے تھےاوربلاشبہہم نے نازل کردی ہیںآیاتواضحاورکافروں کے لیےعذاب ہےرسواکن
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ الَّذِيْنَيُحَآدُّوْنَاللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗكُبِتُوْاكَمَا كُبِتَالَّذِيْنَمِنْ قَبْلِهِمْوَقَدْ اَنْزَلْنَآاٰيٰتٍۢ بَيِّنٰتٍ ۭوَلِلْكٰفِرِيْنَعَذَابٌمُّهِيْنٌ
بیشک جو لوگوہ مخالفت کرتے ہیںاللہ اور اسکے رسولوہ ذلیل کئے جائینگےجیسے ذلیل کئے گئےوہ لوگ جوان سے پہلےاور یقیناًواضح آیتیںکافروں کے لئےعذابذلت کا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3يُحَادُّونَoppose
4اللَّهَAllah
5وَرَسُولَهُand His Messenger
6كُبِتُوا(will) be disgraced
7كَمَاas
8كُبِتَwere disgraced
9الَّذِينَthose
10مِنْfrom
11قَبْلِهِمْbefore them
12وَقَدْAnd certainly
13أَنْزَلْنَاWe have sent down
14آيَاتٍVerses
15بَيِّنَاتٍclear
16وَلِلْكَافِرِينَAnd for the disbelievers
17عَذَابٌ(is) a punishment
18مُهِينٌhumiliating