لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المجادلة (58) — آیت 20

اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحَآدُّوۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗۤ اُولٰٓئِکَ فِی الۡاَذَلِّیۡنَ ﴿۲۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیُحَآدُّوۡنَاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗۤاُولٰٓئِکَفِی الۡاَذَلِّیۡنَ
بےشکوہ لوگ جومخالفت کرتے ہیںاللہ کیاور اس کے رسول کییہی لوگ ہیںذلیل ترین(مخلوق)میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیُحَآدُّوۡنَاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗۤاُولٰٓئِکَفِی الۡاَذَلِّیۡنَ
یقیناًجولوگمخالفت کرتے ہیںاللہ تعالیٰ کیاوراس کے رسول کیوہیذلیل ترین لوگوں میں سے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَيُحَآدُّوْنَاللّٰهَوَرَسُوْلَهٗٓاُولٰٓئِكَفِيالْاَذَلِّيْنَ
بیشکجو لوگمخالفت کرتے ہیںاللہ کیاور اسکے رسول کییہی لوگمیںذلیل ترین لوگ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3يُحَادُّونَoppose
4اللَّهَAllah
5وَرَسُولَهُand His Messenger
6أُولَئِكَthose
7فِي(will be) among
8الْأَذَلِّينَthe most humiliated