لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المجادلة (58) — آیت 18

یَوۡمَ یَبۡعَثُہُمُ اللّٰہُ جَمِیۡعًا فَیَحۡلِفُوۡنَ لَہٗ کَمَا یَحۡلِفُوۡنَ لَکُمۡ وَ یَحۡسَبُوۡنَ اَنَّہُمۡ عَلٰی شَیۡءٍ ؕ اَلَاۤ اِنَّہُمۡ ہُمُ الۡکٰذِبُوۡنَ ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَیَبۡعَثُہُمُاللّٰہُجَمِیۡعًافَیَحۡلِفُوۡنَلَہٗکَمَایَحۡلِفُوۡنَلَکُمۡوَیَحۡسَبُوۡنَاَنَّہُمۡعَلٰیشَیۡءٍاَلَاۤاِنَّہُمۡہُمُالۡکٰذِبُوۡنَ
جس دناٹھائے گا انہیںاللہسب کے سب کوپھر وہ قسمیں کھائیں گےاس کے سامنےجیسا کہوہ قسمیں کھاتےہیںتمہارے سامنےاور وہ سمجھتے ہیںبےشک وہاوپرایک چیز کے ہیںخبرداربےشک وہوہیجھوٹے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَیَبۡعَثُہُمُاللّٰہُجَمِیۡعًافَیَحۡلِفُوۡنَلَہٗکَمَایَحۡلِفُوۡنَلَکُمۡوَیَحۡسَبُوۡنَاَنَّہُمۡعَلٰی شَیۡءٍاَلَاۤاِنَّہُمۡہُمُالۡکٰذِبُوۡنَ
جس دناٹھائے گاان کواللہ تعالیٰسب کوتووہ قسمیں کھائیں گےاس کے لیےجیساکہوہ قسمیں کھاتے ہیںتمہارے لیےاوروہ گمان کریں گےیقیناًوہکسی چیزپرہیںسن لوبلاشبہ وہوہیجھوٹے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَوْمَيَبْعَثُهُمُ اللّٰهُجَمِيْعًافَيَحْلِفُوْنَلَهٗكَمَايَحْلِفُوْنَلَكُمْوَيَحْسَبُوْنَاَنَّهُمْعَلٰي شَيْءٍ ۭاَلَآاِنَّهُمْهُمُالْكٰذِبُوْنَ
جس دنانہیں اٹھائے گا اللہسبتو وہ قسمیں کھائینگےاس کے لئےجیسےوہ قسمیں کھاتے ہیںتمہارے لئے، سامنےاور وہ گمان کرتے ہیںکہ وہکسی شے پریاد رکھوبیشک وہوہیجھوٹے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَوْمَ(On the) Day
2يَبْعَثُهُمُwill raise them
3اللَّهُAllah
4جَمِيعًاall
5فَيَحْلِفُونَthen they will swear
6لَهُto Him
7كَمَاas
8يَحْلِفُونَthey swear
9لَكُمْto you
10وَيَحْسَبُونَAnd they think
11أَنَّهُمْthat they
12عَلَى(are) on
13شَيْءٍsomething
14أَلَاNo doubt!
15إِنَّهُمْIndeed they
16هُمُ[they]
17الْكَاذِبُونَ(are) the liars