لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحديد (57) — آیت 9

ہُوَ الَّذِیۡ یُنَزِّلُ عَلٰی عَبۡدِہٖۤ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ لِّیُخۡرِجَکُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ بِکُمۡ لَرَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡیُنَزِّلُعَلٰی عَبۡدِہٖۤاٰیٰتٍۭبَیِّنٰتٍلِّیُخۡرِجَکُمۡمِّنَ الظُّلُمٰتِاِلَی النُّوۡرِوَاِنَّاللّٰہَبِکُمۡلَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
وہی ہےجونازل کرتا ہےاپنے بندے پرآیاتواضحتا کہ وہ نکالے تمہیںاندھیروں سےطرف روشنی کےاور بےشکاللہتم پرالبتہ بہت شفقت کرنےوالا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡیُنَزِّلُعَلٰی عَبۡدِہٖۤاٰیٰتٍۭبَیِّنٰتٍلِّیُخۡرِجَکُمۡمِّنَ الظُّلُمٰتِاِلَی النُّوۡرِوَاِنَّاللّٰہَبِکُمۡلَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
وہی ہےوہ جونازل کرتا ہےاپنے بندے پرآیاتواضحتاکہ وہ نکالے تمہیںتاریکیوں سےروشنی کی طرفاور بلاشبہاللہ تعالیٰتم پربے حد نرمی کرنے والانہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
هُوَ الَّذِيْيُنَزِّلُعَلٰي عَبْدِهٖٓاٰيٰتٍۢ بَيِّنٰتٍلِّيُخْرِجَكُمْمِّنَ الظُّلُمٰتِاِلَى النُّوْرِ ۭوَاِنَّ اللّٰهَبِكُمْلَرَءُوْفٌرَّحِيْمٌ
وہ اللہ وہ ذات ہےجو اتارتا ہےاپنے بندے پرآیات روشنتاکہ وہ نکالے تم کواندھیروں سےروشنی کی طرفاور بیشک اللہ تعالیٰساتھ تمہارےالبتہ شفقت کرنے والامہربان ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هُوَHe
2الَّذِي(is) the One Who
3يُنَزِّلُsends down
4عَلَىupon
5عَبْدِهِHis slave
6آيَاتٍVerses
7بَيِّنَاتٍclear
8لِيُخْرِجَكُمْthat He may bring you out
9مِنَfrom
10الظُّلُمَاتِthe darkness[es]
11إِلَىinto
12النُّورِthe light
13وَإِنَّAnd indeed
14اللَّهَAllah
15بِكُمْto you
16لَرَءُوفٌ(is the) Most Kind
17رَحِيمٌ(the) Most Merciful