لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحديد (57) — آیت 8

وَ مَا لَکُمۡ لَا تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ ۚ وَ الرَّسُوۡلُ یَدۡعُوۡکُمۡ لِتُؤۡمِنُوۡا بِرَبِّکُمۡ وَ قَدۡ اَخَذَ مِیۡثَاقَکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَالَکُمۡلَاتُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَالرَّسُوۡلُیَدۡعُوۡکُمۡلِتُؤۡمِنُوۡابِرَبِّکُمۡوَقَدۡاَخَذَمِیۡثَاقَکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
اور کیا ہےتمہیںنہیں تم ایمان لاتےاللہ پرجب کہ رسولوہ دعوت دیتا ہے تمہیںکہ تم ایمان لاؤاپنے رب پرحالانکہ تحقیقاس نے لیا ہےپختہ عہد تم سےاگرہو تمایمان لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَالَکُمۡلَاتُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَالرَّسُوۡلُیَدۡعُوۡکُمۡلِتُؤۡمِنُوۡابِرَبِّکُمۡوَقَدۡاَخَذَمِیۡثَاقَکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
اور کیا ہوگیا ہےتمہیںنہیںتم ایمان لاتےاللہ تعالیٰ پرحالانکہ رسولوہ دعوت دے رہا ہے تمہیںتاکہ تم ایمان لاؤاپنے رب پراور یقیناًوہ لے چکا ہےپختہ عہد تم سےاگرہوتمواقعی مومن
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا لَكُمْلَا تُؤْمِنُوْنَ باللّٰهِ ۚوَالرَّسُوْلُيَدْعُوْكُمْلِتُؤْمِنُوْا بِرَبِّكُمْوَقَدْ اَخَذَمِيْثَاقَكُمْاِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِيْنَ
اور کیا ہے تمہارے لیےنہیں تم ایمان لاتے ہو اللہ پراور رسولبلاتا ہے تم کوتاکہ تم ایمان لاؤ اپنے رب پرحالانکہ تحقیق اس نے لیا ہےپختہ عہد تم سےاگر ہو تم ایمان لانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd what?
2لَكُمْ(is) for you
3لَا(that) not
4تُؤْمِنُونَyou believe
5بِاللَّهِin Allah
6وَالرَّسُولُwhile the Messenger
7يَدْعُوكُمْcalls you
8لِتُؤْمِنُواthat you believe
9بِرَبِّكُمْin your Lord
10وَقَدْand indeed
11أَخَذَHe has taken
12مِيثَاقَكُمْyour covenant
13إِنْif
14كُنْتُمْyou are
15مُؤْمِنِينَbelievers