لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحديد (57) — آیت 7

اٰمِنُوۡا بِاللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ وَ اَنۡفِقُوۡا مِمَّا جَعَلَکُمۡ مُّسۡتَخۡلَفِیۡنَ فِیۡہِ ؕ فَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمۡ وَ اَنۡفَقُوۡا لَہُمۡ اَجۡرٌ کَبِیۡرٌ ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اٰمِنُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَاَنۡفِقُوۡامِمَّاجَعَلَکُمۡمُّسۡتَخۡلَفِیۡنَفِیۡہِفَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامِنۡکُمۡوَاَنۡفَقُوۡالَہُمۡاَجۡرٌکَبِیۡرٌ
ایمان لاؤاللہ پراور اس کے رسول پراور خرچ کرواس سے جواس نے بنایا تمہیںجانشیناس(مال)میںتو وہ لوگ جوایمان لائےتم میں سےاور انہوں نے خرچ کیاان کےلیےاجر ہےبہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اٰمِنُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَاَنۡفِقُوۡامِمَّاجَعَلَکُمۡمُّسۡتَخۡلَفِیۡنَفِیۡہِفَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامِنۡکُمۡوَاَنۡفَقُوۡالَہُمۡاَجۡرٌکَبِیۡرٌ
ایمان لاؤاللہ تعالیٰ پراور اس کے رسول پراور خرچ کرواس میں سے جواس نے بنایا تمہیںجانشیناس میںچنانچہ وہ لوگجو ایمان لائےتم میں سےاور جنہوں نے خرچ کیاان کے لیےاجر ہےبہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اٰمِنُوْابِاللّٰهِوَرَسُوْلِهٖوَاَنْفِقُوْا مِمَّاجَعَلَكُمْمُّسْتَخْلَفِيْنَفِيْهِ ۭفَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْامِنْكُمْوَاَنْفَقُوْالَهُمْ اَجْرٌكَبِيْرٌ
ایمان لاؤاللہ پراور اس کے رسول پراور خرچ کرو اس میں سے جواس نے بنایا تم کوپیچھے رہ جانے والے۔ خلیفہ۔ جانشیناس میںتو وہ لوگ جو ایمان لائےتم میں سےاور انہوں نے خرچ کیاان کے لیے اجر ہےبڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1آمِنُواBelieve
2بِاللَّهِin Allah
3وَرَسُولِهِand His Messenger
4وَأَنْفِقُواand spend
5مِمَّاof what
6جَعَلَكُمْHe has made you
7مُسْتَخْلَفِينَtrustees
8فِيهِtherein
9فَالَّذِينَAnd those
10آمَنُواwho believe
11مِنْكُمْamong you
12وَأَنْفَقُواand spend
13لَهُمْfor them
14أَجْرٌ(is) a reward
15كَبِيرٌgreat