لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحديد (57) — آیت 6

یُوۡلِجُ الَّیۡلَ فِی النَّہَارِ وَ یُوۡلِجُ النَّہَارَ فِی الَّیۡلِ ؕ وَ ہُوَ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ ﴿۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یُوۡلِجُالَّیۡلَفِی النَّہَارِوَیُوۡلِجُالنَّہَارَفِی الَّیۡلِوَہُوَعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
وہ داخل کرتا ہےرات کودن میںاور وہ داخل کرتا ہےدن کورات میںاور وہخوب جاننے والا ہےسینوں والے(بھید)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یُوۡلِجُالَّیۡلَفِی النَّہَارِوَیُوۡلِجُالنَّہَارَفِی الَّیۡلِوَہُوَعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
وہ داخل کرتا ہےرات کودن میںاور وہ داخل کرتا ہےدن کورات میںاور وہخوب جاننے والا ہےسینوں کی باتوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يُوْلِجُ الَّيْلَفِي النَّهَارِوَيُوْلِجُ النَّهَارَفِي الَّيْلِ ۭوَهُوَ عَلِيْمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوْرِ
داخل کرتا ہے رات کودن میںاور داخل کرتا ہے دن کورات میںاور وہ جاننے والا ہےسینوں کے بھید
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يُولِجُHe merges
2اللَّيْلَthe night
3فِيinto
4النَّهَارِthe day
5وَيُولِجُand He merges
6النَّهَارَthe day
7فِيinto
8اللَّيْلِthe night
9وَهُوَand He
10عَلِيمٌ(is) All-Knower
11بِذَاتِof what is in
12الصُّدُورِthe breasts