لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحديد (57) — آیت 4

ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ ثُمَّ اسۡتَوٰی عَلَی الۡعَرۡشِ ؕ یَعۡلَمُ مَا یَلِجُ فِی الۡاَرۡضِ وَ مَا یَخۡرُجُ مِنۡہَا وَ مَا یَنۡزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَ مَا یَعۡرُجُ فِیۡہَا ؕ وَ ہُوَ مَعَکُمۡ اَیۡنَ مَا کُنۡتُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرٌ ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَفِیۡ سِتَّۃِاَیَّامٍثُمَّاسۡتَوٰیعَلَی الۡعَرۡشِیَعۡلَمُمَایَلِجُفِی الۡاَرۡضِوَمَایَخۡرُجُمِنۡہَاوَمَایَنۡزِلُمِنَ السَّمَآءِوَمَایَعۡرُجُفِیۡہَاوَہُوَمَعَکُمۡاَیۡنَ مَاکُنۡتُمۡوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
وہی ہےجس نےپیدا کیاآسمانوںاور زمین کوچھدنوں میںپھروہ بلند ہواعرش پروہ جانتا ہےجو کچھداخل ہوتا ہےزمین میںاور جو کچھنکلتا ہےاس سےاو رجو کچھاترتا ہےآسمان سےاور جو کچھچڑھتا ہےاس میںاور وہتمہارے ساتھ ہےجہاں کہیںہو تماور اللہاسے جوتم عمل کرتے ہوخوب دیکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَفِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍثُمَّاسۡتَوٰیعَلَی الۡعَرۡشِیَعۡلَمُمَایَلِجُفِی الۡاَرۡضِوَمَا یَخۡرُجُمِنۡہَاوَمَا یَنۡزِلُمِنَ السَّمَآءِوَمَا یَعۡرُجُفِیۡہَاوَہُوَمَعَکُمۡاَیۡنَ مَاکُنۡتُمۡوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
وہی ہےجس نےپیدا کیاآسمانوں کواور زمین کوچھ دنوں میںپھربلند ہواعرش پروہ جانتا ہےجوداخل ہوتا ہےزمین میںاور جو نکلتا ہےاس سےاور جو اترتا ہےآسمان سےاور جو چڑھتا ہےاس میںاور وہتمہارے ساتھ ہےجہاں کہیں بھیتم ہواور اللہ تعالیٰساتھ اس کے جوتم عمل کرتے ہوخوب دیکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
هُوَ الَّذِيْخَلَقَ السَّمٰوٰتِوَالْاَرْضَفِيْ سِتَّةِ اَيَّامٍثُمَّ اسْتَوٰىعَلَي الْعَرْشِ ۭيَعْلَمُمَايَلِجُفِي الْاَرْضِوَمَا يَخْرُجُ مِنْهَاوَمَا يَنْزِلُمِنَ السَّمَآءِوَمَا يَعْرُجُ فِيْهَا ۭوَهُوَ مَعَكُمْاَيْنَمَا كُنْتُمْ ۭوَاللّٰهُبِمَا تَعْمَلُوْنَبَصِيْرٌ
وہ اللہ وہ ذات ہےجس نے پیدا کیا آسمانوں کواور زمین کوچھ دنوں میںپھر جلوہ فرما ہواعرش پروہ جانتا ہےجو کچھداخل ہوتا ہےزمین میںاور جو کچھ نکلتا ہے اس میں سےاور جو کچھ اترتا ہےآسمان سےاور جو کچھ چڑھتا ہے اس میںاور وہ تمہارے ساتھ ہےجہاںکہیں تم ہوتے ہواور اللہساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہودیکھنے والا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هُوَHe
2الَّذِي(is) the One Who
3خَلَقَcreated
4السَّمَاوَاتِthe heavens
5وَالْأَرْضَand the earth
6فِيin
7سِتَّةِsix
8أَيَّامٍperiods
9ثُمَّthen
10اسْتَوَىHe rose
11عَلَىover
12الْعَرْشِthe Throne
13يَعْلَمُHe knows
14مَاwhat
15يَلِجُpenetrates
16فِيin(to)
17الْأَرْضِthe earth
18وَمَاand what
19يَخْرُجُcomes forth
20مِنْهَاfrom it
21وَمَاand what
22يَنْزِلُdescends
23مِنَfrom
24السَّمَاءِthe heaven
25وَمَاand what
26يَعْرُجُascends
27فِيهَاtherein
28وَهُوَand He
29مَعَكُمْ(is) with you
30أَيْنَwhere?
31مَاever
32كُنْتُمْyou are
33وَاللَّهُAnd Allah
34بِمَاof what
35تَعْمَلُونَyou do
36بَصِيرٌ(is) All-seer