لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحديد (57) — آیت 29

لِّئَلَّا یَعۡلَمَ اَہۡلُ الۡکِتٰبِ اَلَّا یَقۡدِرُوۡنَ عَلٰی شَیۡءٍ مِّنۡ فَضۡلِ اللّٰہِ وَ اَنَّ الۡفَضۡلَ بِیَدِ اللّٰہِ یُؤۡتِیۡہِ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ ذُو الۡفَضۡلِ الۡعَظِیۡمِ ﴿٪۲۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِّئَلَّایَعۡلَمَاَہۡلُ الۡکِتٰبِاَلَّایَقۡدِرُوۡنَعَلٰی شَیۡءٍمِّنۡ فَضۡلِاللّٰہِوَاَنَّالۡفَضۡلَبِیَدِ اللّٰہِیُؤۡتِیۡہِمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُذُو الۡفَضۡلِالۡعَظِیۡمِ
تا کہجان لیںاہل کتابیہ کہ نہیںوہ قدرت رکھتےکسی چیز پرفضل میں سےاللہ کےاور بےشکفضلاللہ کے ہاتھ میں ہےوہ دیتا ہے اسےجسےوہ چاہتا ہےاور اللہفضل والا ہےبہت بڑے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِّئَلَّایَعۡلَمَاَہۡلُ الۡکِتٰبِاَلَّایَقۡدِرُوۡنَعَلٰیشَیۡءٍمِّنۡ فَضۡلِ اللّٰہِوَاَنَّالۡفَضۡلَبِیَدِ اللّٰہِیُؤۡتِیۡہِمَنۡ یَّشَآءُوَاللّٰہُذُو الۡفَضۡلِ الۡعَظِیۡمِ
تاکہ نہجانیںاہل کتابیہ کہ نہیںوہ اختیار رکھتےاوپرکسی چیز کےاللہ تعالیٰ کے فضل میں سےاور یقیناًفضلاللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہےوہ عطا فرماتا ہے اسےجسے چاہتا ہےاور اللہ تعالیٰبہت بڑے فضل والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لِّئَلَّا يَعْلَمَاَهْلُ الْكِتٰبِاَلَّا يَقْدِرُوْنَعَلٰي شَيْءٍمِّنْ فَضْلِ اللّٰهِوَاَنَّ الْفَضْلَبِيَدِ اللّٰهِيُؤْتِيْهِمَنْ يَّشَآءُ ۭوَاللّٰهُذُو الْفَضْلِ الْعَظِيْمِ
تاکہ نہ جان پائیںاہل کتابکہ نہیں وہ قدرت رکھتےاوپر کسی چیز کےاللہ کے فضل سےاور بیشک فضلاللہ کے ہاتھ میں ہےدیتا ہے اس کوجس کو چاہتا ہےاور اللہبڑے فضل والا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لِئَلَّاSo that
2يَعْلَمَmay know
3أَهْلُ(the) People
4الْكِتَابِ(of) the Book
5أَلَّاthat not
6يَقْدِرُونَthey have power
7عَلَىover
8شَيْءٍanything
9مِنْfrom
10فَضْلِ(the) Bounty
11اللَّهِ(of) Allah
12وَأَنَّand that
13الْفَضْلَthe Bounty
14بِيَدِ(is) in Hand
15اللَّهِof Allah
16يُؤْتِيهِHe gives it
17مَنْwhom
18يَشَاءُHe wills
19وَاللَّهُAnd Allah
20ذُو(is) the Possessor of
21الْفَضْلِBounty
22الْعَظِيمِthe Great