لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحديد (57) — آیت 23

لِّکَیۡلَا تَاۡسَوۡا عَلٰی مَا فَاتَکُمۡ وَ لَا تَفۡرَحُوۡا بِمَاۤ اٰتٰىکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ لَا یُحِبُّ کُلَّ مُخۡتَالٍ فَخُوۡرِۣ ﴿ۙ۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِّکَیۡلَاتَاۡسَوۡاعَلٰی مَافَاتَکُمۡوَلَاتَفۡرَحُوۡابِمَاۤاٰتٰىکُمۡوَاللّٰہُلَایُحِبُّکُلَّمُخۡتَالٍفَخُوۡرِۣ
تاکہ نہتم افسوس کرواس پر جوکھو جائے تم سےاور نہتم اتراؤاس پر جواس نے دیا تمہیںاور اللہنہیںوہ پسند کرتاہرخود پسندبہت فخر جتانے والے کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِّکَیۡلَاتَاۡسَوۡاعَلٰیمَافَاتَکُمۡوَلَاتَفۡرَحُوۡابِمَاۤاٰتٰىکُمۡوَاللّٰہُلَایُحِبُّکُلَّ مُخۡتَالٍفَخُوۡرِۣ
تاکہ نہتم غم کرواوپراس کے جوتمہارے ہاتھ سے نکل جائےاور نہتم پھول جاؤساتھ اس کے جواس نے دیا تمہیںاور اللہ تعالیٰنہیںمحبت کرتاکسی خود پسندفخر کرنے والے سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لِّكَيْلَاتَاْسَوْاعَلٰي مَافَاتَكُمْوَلَا تَفْرَحُوْابِمَآ اٰتٰىكُمْ ۭوَاللّٰهُلَايُحِبُّكُلَّ مُخْتَالٍفَخُوْرِۨ
تاکہ نہتم افسوس کرواوپر اس کے جونقصان ہوا تم کو۔ کھو گیا تم سےاور نہ تم خوش ہوساتھ اس کے جو اس نے دیا تم کواور اللہنہیںپسند کرتاہر خود پسندفخر جتانے والے کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لِكَيْلَاSo that you may not
2تَأْسَوْاgrieve
3عَلَىover
4مَاwhat
5فَاتَكُمْhas escaped you
6وَلَاand (do) not
7تَفْرَحُواexult
8بِمَاat what
9آتَاكُمْHe has given you
10وَاللَّهُAnd Allah
11لَا(does) not
12يُحِبُّlove
13كُلَّevery
14مُخْتَالٍself-deluded
15فَخُورٍboaster