لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحديد (57) — آیت 18

اِنَّ الۡمُصَّدِّقِیۡنَ وَ الۡمُصَّدِّقٰتِ وَ اَقۡرَضُوا اللّٰہَ قَرۡضًا حَسَنًا یُّضٰعَفُ لَہُمۡ وَ لَہُمۡ اَجۡرٌ کَرِیۡمٌ ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالۡمُصَّدِّقِیۡنَوَالۡمُصَّدِّقٰتِوَاَقۡرَضُوااللّٰہَقَرۡضًاحَسَنًایُّضٰعَفُلَہُمۡوَلَہُمۡاَجۡرٌکَرِیۡمٌ
بےشکصدقہ کرنے والے مرداور صدقہ کرنے والی عورتیںاور جنہوں نے قرض دیااللہ کوقرضاچھادوگنا کر دیا جائے گاان کے لیےاور انہی کے لیے ہےاجرعزت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالۡمُصَّدِّقِیۡنَوَالۡمُصَّدِّقٰتِوَاَقۡرَضُوااللّٰہَقَرۡضًاحَسَنًایُّضٰعَفُلَہُمۡوَلَہُمۡاَجۡرٌکَرِیۡمٌ
یقیناًصدقہ کرنے والے مرداور صدقہ کرنے والی عورتیںاور جنہوں نے قرض دیااللہ تعالیٰ کوقرضحسنہتوہ کئی گنا دیا جائے گاان کواور ان کے لیےاجر ہےباعزت
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ الْمُصَّدِّقِيْنَوَالْمُصَّدِّقٰتِوَاَقْرَضُوا اللّٰهَقَرْضًا حَسَنًايُّضٰعَفُلَهُمْوَلَهُمْاَجْرٌ كَرِيْمٌ
بیشک صدقہ کرنے والے مرداور صدقہ کرنے والی عورتیںاور انہوں نے قرض دیا اللہ کوقرض حسنہدوگنا کیا جائے گاان کے لیےاور ان کے لیےاجر ہے عزت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الْمُصَّدِّقِينَthe men who give charity
3وَالْمُصَّدِّقَاتِand the women who give charity
4وَأَقْرَضُواand who lend
5اللَّهَ(to) Allah
6قَرْضًاa loan
7حَسَنًاgoodly
8يُضَاعَفُit will be multiplied
9لَهُمْfor them
10وَلَهُمْand for them
11أَجْرٌ(is) a reward
12كَرِيمٌnoble