لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحديد (57) — آیت 11

مَنۡ ذَا الَّذِیۡ یُقۡرِضُ اللّٰہَ قَرۡضًا حَسَنًا فَیُضٰعِفَہٗ لَہٗ وَ لَہٗۤ اَجۡرٌ کَرِیۡمٌ ﴿ۚ۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَنۡ ذَاالَّذِیۡیُقۡرِضُاللّٰہَقَرۡضًاحَسَنًافَیُضٰعِفَہٗلَہٗوَلَہٗۤاَجۡرٌکَرِیۡمٌ
کون ہے جوقرض دے گااللہ کوقرضاچھاپھر وہ دوگنا کرے گا اس کواس کے لیےاور اسی کے لیے ہےاجرعزت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَنۡذَاالَّذِیۡیُقۡرِضُاللّٰہَقَرۡضًاحَسَنًافَیُضٰعِفَہٗلَہٗوَلَہٗۤاَجۡرٌکَرِیۡمٌ
کون ہےوہ جوقرض دےاللہ تعالیٰ کوقرضحسنہتو وہ کئی گنا بڑھا دے اس کواس کے لیےاور اس کے لیےاجر ہےباعزت
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَنْ ذَا الَّذِيْيُقْرِضُ اللّٰهَقَرْضًا حَسَنًافَيُضٰعِفَهٗلَهٗوَلَهٗٓ اَجْرٌكَرِيْمٌ
کون ہے جوقرض دے گا اللہ کوقرض حسنہپھر وہ دوگنا کرے گا اس کواس کے لیےاور اس کے لیے اجر ہےعزت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَنْWho (is)?
2ذَاthe one
3الَّذِيwho
4يُقْرِضُwill loan
5اللَّهَ(to) Allah
6قَرْضًاa loan
7حَسَنًاgoodly
8فَيُضَاعِفَهُso He will multiply it
9لَهُfor him
10وَلَهُand for him
11أَجْرٌ(is) a reward
12كَرِيمٌnoble