لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحديد (57) — آیت 1
سَبَّحَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَبَّحَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
تسبیح کی ہےاللہ کے لیےاس چیز نے جوآسمانوں میںاور زمین میں ہےاور وہبہت زبردست ہےخوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَبَّحَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
پاک ہونا بیان کیااللہ تعالیٰ کاجوآسمانوں میں ہےاور جوزمین(میں) ہےاور وہسب پر غالب ہےکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
سَبَّحَلِلّٰهِمَا فِي السَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِ ۭوَهُوَ الْعَزِيْزُالْحَكِيْمُ
تسبیح کی ہے۔ کرتی ہےاللہ ہی کے لیےہر اس چیز نے جو آسمانوں میں ہےاور زمین میںاور وہ زبردست ہےحکمت والا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1سَبَّحَGlorifies
2لِلَّهِ[to] Allah
3مَاwhatever
4فِي(is) in
5السَّمَاوَاتِthe heavens
6وَالْأَرْضِand the earth
7وَهُوَand He
8الْعَزِيزُ(is) the All-Mighty
9الْحَكِيمُthe All-Wise

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل