لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الواقعة (56) — آیت 76

وَ اِنَّہٗ لَقَسَمٌ لَّوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عَظِیۡمٌ ﴿ۙ۷۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّہٗلَقَسَمٌلَّوۡتَعۡلَمُوۡنَعَظِیۡمٌ
اور بےشک وہالبتہ قسم ہےاگرتم جانتے ہوبہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّہٗلَقَسَمٌلَّوۡتَعۡلَمُوۡنَعَظِیۡمٌ
اور یقیناً وہواقعتاً قسم ہےاگرتم علم رکھتے ہوبہت بڑی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنَّهٗ لَقَسَمٌلَّوْ تَعْلَمُوْنَعَظِيْمٌ
اور بیشک وہ البتہ ایک قسم ہےاگر تم جانتے ہوبہت بڑی۔ عظیم
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنَّهُAnd indeed it
2لَقَسَمٌ(is) surely an oath
3لَوْif
4تَعْلَمُونَyou know
5عَظِيمٌgreat