لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الواقعة (56) — آیت 62

وَ لَقَدۡ عَلِمۡتُمُ النَّشۡاَۃَ الۡاُوۡلٰی فَلَوۡ لَا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۶۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡعَلِمۡتُمُالنَّشۡاَۃَالۡاُوۡلٰیفَلَوۡلَاتَذَکَّرُوۡنَ
اور البتہ تحقیقجان لیا تم نےپیدائشپہلی کوتو کیوں نہیںتم نصیحت پکڑتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡعَلِمۡتُمُالنَّشۡاَۃَالۡاُوۡلٰیفَلَوۡلَاتَذَکَّرُوۡنَ
اور بلاشبہ یقیناًجانتے ہو تمپیدائش کوپہلیتو کیوں نہیںتم سبق حاصل کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْعَلِمْتُمُالنَّشْاَةَ الْاُوْلٰىفَلَوْلَا تَذَكَّرُوْنَ
اور البتہ تحقیقجان لیا تم نےپہلی دفعہ کی پیدائش کوتو کیوں نہیں تم نصیحت پکڑتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd certainly
2عَلِمْتُمُyou know
3النَّشْأَةَthe creation
4الْأُولَىthe first
5فَلَوْلَاso why not
6تَذَكَّرُونَyou take heed