لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الواقعة (56) — آیت 50

لَمَجۡمُوۡعُوۡنَ ۬ۙ اِلٰی مِیۡقَاتِ یَوۡمٍ مَّعۡلُوۡمٍ ﴿۵۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَمَجۡمُوۡعُوۡنَاِلٰی مِیۡقَاتِیَوۡمٍ مَّعۡلُوۡمٍ
البتہ جمع کیے جانے والے ہیںایک مقرر وقت پرمعلوم دن کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَمَجۡمُوۡعُوۡنَاِلٰیمِیۡقَاتِیَوۡمٍمَّعۡلُوۡمٍ
یقیناً جمع کیے جانے والے ہیںطرفایک مقررہ وقت کیدن کےمعلوم
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَمَجْمُوْعُوْنَاِلٰى مِيْقَاتِيَوْمٍمَّعْلُوْمٍ
ضرور جمع کیے جانے والے ہیںایک وقت تکدن کےمعلوم۔ مقرر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَمَجْمُوعُونَSurely will be gathered
2إِلَىfor
3مِيقَاتِ(the) appointment
4يَوْمٍ(of) a Day
5مَعْلُومٍwell-known