لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الواقعة (56) — آیت 47

وَ کَانُوۡا یَقُوۡلُوۡنَ ۬ۙ اَئِذَا مِتۡنَا وَ کُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبۡعُوۡثُوۡنَ ﴿ۙ۴۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَانُوۡایَقُوۡلُوۡنَاَئِذَامِتۡنَاوَکُنَّاتُرَابًاوَّعِظَامًاءَاِنَّالَمَبۡعُوۡثُوۡنَ
اور تھے وہوہ کہا کرتےکیا جبہم مرجائیں گےاور ہو جائیں گے ہممٹیاور ہڈیاںکیا بیشک ہمالبتہ دوبارہ اٹھائے جانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَانُوۡا یَقُوۡلُوۡنَاَئِذَامِتۡنَاوَکُنَّاتُرَابًاوَّعِظَامًاءَاِنَّالَمَبۡعُوۡثُوۡنَ
اور تھے وہکہتےکیا جب ہم مرجائیں گےاور ہوجائیں گے ہممٹیاور ہڈیاںواقعی کیا ہمضرور اٹھائے جانے والے ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَكَانُوْا يَقُوْلُوْنَاَئِذَامِتْنَاوَكُنَّا تُرَابًاوَّعِظَامًاءَاِنَّالَمَبْعُوْثُوْنَ
اور وہ کہا کرتے تھےکیا جبہم مرجائیں گےاور ہم ہوں گے مٹیاور ہڈیاںکیا بیشک ہمہم پھر دوبارہ اٹھائے جائیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَكَانُواAnd they used (to)
2يَقُولُونَsay
3أَئِذَاWhen?
4مِتْنَاwe die
5وَكُنَّاand become
6تُرَابًاdust
7وَعِظَامًاand bones
8أَإِنَّاwill we?
9لَمَبْعُوثُونَsurely be resurrected