وَّ ظِلٍّ مِّنۡ یَّحۡمُوۡمٍ ﴿ۙ۴۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَّظِلٍّ | مِّنۡ یَّحۡمُوۡمٍ |
| اور سائے میں | سخت سیاہ دھوئیں کے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَّظِلٍّ | مِّنۡ یَّحۡمُوۡمٍ |
| اور سائے میں | سیاہ دھوئیں کے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَّظِلٍّ | مِّنْ | يَّحْمُوْمٍ |
| اور سائے | سے | سیاہ دھوئیں کے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَظِلٍّ | And a shade |
| 2 | مِنْ | of |
| 3 | يَحْمُومٍ | black smoke |