لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الواقعة (56) — آیت 40

وَ ثُلَّۃٌ مِّنَ الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿ؕ۴۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ ثُلَّۃٌمِّنَ الۡاٰخِرِیۡنَ
اور ایک بڑا گروہ ہو گاپچھلوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ ثُلَّۃٌمِّنَ الۡاٰخِرِیۡنَ
اور بڑا گروہ ہےپچھلے لوگوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَثُلَّةٌمِّنَ الْاٰخِرِيْنَ
اور ایک بڑا گروہپچھلوں میں سے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَثُلَّةٌAnd a company
2مِنَof
3الْآخِرِينَthe later people