لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الواقعة (56) — آیت 33

لَّا مَقۡطُوۡعَۃٍ وَّ لَا مَمۡنُوۡعَۃٍ ﴿ۙ۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَّامَقۡطُوۡعَۃٍوَّلَامَمۡنُوۡعَۃٍ
نہختم ہونے والےاور نہروکے جانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَّا مَقۡطُوۡعَۃٍوَّلَامَمۡنُوۡعَۃٍ
نہ ختم ہونے والےاور نہ روک دیے جانے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَّا مَقْطُوْعَةٍوَّلَا مَمْنُوْعَةٍ
نہ ختم ہونے والےاور نہ روکے جانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَاNot
2مَقْطُوعَةٍlimited
3وَلَاand not
4مَمْنُوعَةٍforbidden