لَّا یُصَدَّعُوۡنَ عَنۡہَا وَ لَا یُنۡزِفُوۡنَ ﴿ۙ۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| لَّایُصَدَّعُوۡنَ | عَنۡہَا | وَلَا | یُنۡزِفُوۡنَ |
| نہ وہ سر درد میں مبتلا کیے جائیں گے | اس سے | اور نہ | وہ بہکیں گے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| لَّا | یُصَدَّعُوۡنَ | عَنۡہَا | وَلَا | یُنۡزِفُوۡنَ |
| نہیں | سردرد میں مبتلا ہوں گے | اس سے | اور نہ | وہ بہکیں گے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| لَّا يُصَدَّعُوْنَ | عَنْهَا | وَلَا يُنْزِفُوْنَ |
| نہ سر ڈکھائے جائیں گے | اس سے | اور نہ وہ بےجا بولیں گے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | لَا | Not |
| 2 | يُصَدَّعُونَ | they will get headache |
| 3 | عَنْهَا | therefrom |
| 4 | وَلَا | and not |
| 5 | يُنْزِفُونَ | they will get intoxicated |