وَّ النَّجۡمُ وَ الشَّجَرُ یَسۡجُدٰنِ ﴿۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَّالنَّجۡمُ | وَالشَّجَرُ | یَسۡجُدٰنِ |
| اور ستارے/بیلیں | اور درخت | وہ دونوں سجدہ کر رہے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَّالنَّجۡمُ | وَالشَّجَرُ | یَسۡجُدٰنِ |
| اور بے تنے کے پودے | اور درخت | سجدہ کررہے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَّالنَّجْمُ | وَالشَّجَرُ | يَسْجُدٰنِ |
| اور تارے | اور درخت | سجدہ کر رہے ہیں |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَالنَّجْمُ | And the stars |
| 2 | وَالشَّجَرُ | and the trees |
| 3 | يَسْجُدَانِ | both prostrate |