یَطُوۡفُوۡنَ بَیۡنَہَا وَ بَیۡنَ حَمِیۡمٍ اٰنٍ ﴿ۚ۴۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| یَطُوۡفُوۡنَ | بَیۡنَہَا | وَبَیۡنَ | حَمِیۡمٍ | اٰنٍ |
| وہ گردش کریں گے | درمیان اس کے | اور درمیان | سخت گرم پانی | کھولتے ہوئے کے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| یَطُوۡفُوۡنَ | بَیۡنَہَا | وَبَیۡنَ | حَمِیۡمٍ | اٰنٍ |
| وہ چکرکھاتے رہیں گے | درمیان اس کے | اور درمیان | گرم پانی کے | کھولتے ہوئے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| يَطُوْفُوْنَ بَيْنَهَا | وَبَيْنَ | حَمِيْمٍ | اٰنٍ |
| گردش کریں گے اس کے درمیان | اور درمیان | کھولتے پانی کے | جو سخت گرم ہوگا۔ شدید گرم ہوگا |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | يَطُوفُونَ | They will go around |
| 2 | بَيْنَهَا | between it |
| 3 | وَبَيْنَ | and between |
| 4 | حَمِيمٍ | scalding water |
| 5 | آنٍ | heated |