یُعۡرَفُ الۡمُجۡرِمُوۡنَ بِسِیۡمٰہُمۡ فَیُؤۡخَذُ بِالنَّوَاصِیۡ وَ الۡاَقۡدَامِ ﴿ۚ۴۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| یُعۡرَفُ | الۡمُجۡرِمُوۡنَ | بِسِیۡمٰہُمۡ | فَیُؤۡخَذُ | بِالنَّوَاصِیۡ | وَالۡاَقۡدَامِ |
| پہچانے جائیں گے | مجرم | اپنے چہروں کی علامت سے | تو وہ پکڑے جائیں گے | پیشانی کے بالوں سے | اور قدموں سے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| یُعۡرَفُ | الۡمُجۡرِمُوۡنَ | بِسِیۡمٰہُمۡ | فَیُؤۡخَذُ | بِالنَّوَاصِیۡ | وَالۡاَقۡدَامِ |
| پہچان لیا جائے گا | مجرموں کو | ان کی علامت سے | سوانہیں پکڑا جائے گا | پیشانی کے بالوں سے | اور قدموں سے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| يُعْرَفُ الْمُجْرِمُوْنَ | بِسِيْمٰهُمْ | فَيُؤْخَذُ بالنَّوَاصِيْ | وَالْاَقْدَامِ |
| پہچانے جائیں گے مجرم | اپنے چہروں کے ساتھ | تو پکڑے جائیں گے پیشانی کے بالوں سے | اور قدموں سے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | يُعْرَفُ | Will be known |
| 2 | الْمُجْرِمُونَ | the criminals |
| 3 | بِسِيمَاهُمْ | by their marks |
| 4 | فَيُؤْخَذُ | and will be seized |
| 5 | بِالنَّوَاصِي | by the forelocks |
| 6 | وَالْأَقْدَامِ | and the feet |