لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 37

فَاِذَا انۡشَقَّتِ السَّمَآءُ فَکَانَتۡ وَرۡدَۃً کَالدِّہَانِ ﴿ۚ۳۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَاانۡشَقَّتِالسَّمَآءُفَکَانَتۡوَرۡدَۃًکَالدِّہَانِ
پھر جبپھٹ جائے گاآسمانتو وہ ہو جائے گاسرخمانند سرخ چمڑے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَاانۡشَقَّتِالسَّمَآءُفَکَانَتۡوَرۡدَۃًکَالدِّہَانِ
پھر جبپھٹ جائے گاآسمانتووہ ہوجائے گاسرخسرخ چمڑے کی طرح
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاِذَا انْشَقَّتِ السَّمَآءُفَكَانَتْوَرْدَةًكَالدِّهَانِ
تو جب پھٹ جائے گا آسمانتو ہوجائے گاسرخسرخ چمڑے کی طرح۔ تیل کی تلچھٹ کی طرح
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَإِذَاThen when
2انْشَقَّتِis split
3السَّمَاءُthe heaven
4فَكَانَتْand it becomes
5وَرْدَةًrose-colored
6كَالدِّهَانِlike murky oil