لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 15

وَ خَلَقَ الۡجَآنَّ مِنۡ مَّارِجٍ مِّنۡ نَّارٍ ﴿ۚ۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَخَلَقَالۡجَآنَّمِنۡ مَّارِجٍمِّنۡ نَّارٍ
اور اس نے پیدا کیاجن کوشعلے سےآگ کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَخَلَقَالۡجَآنَّمِنۡ مَّارِجٍمِّنۡ نَّارٍ
اور اس نے پیدا کیاجن کوشعلے سےآگ کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَخَلَقَ الْجَآنَّمِنْ مَّارِجٍمِّنْ نَّارٍ
اور اس نے پیدا کیا جن کوشعلے والی سےآگ سے۔ آگ کے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَخَلَقَAnd He created
2الْجَانَّthe jinn
3مِنْfrom
4مَارِجٍa smokeless flame
5مِنْof
6نَارٍfire