لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 12

وَ الۡحَبُّ ذُو الۡعَصۡفِ وَ الرَّیۡحَانُ ﴿ۚ۱۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالۡحَبُّذُوالۡعَصۡفِوَالرَّیۡحَانُ
اور غلے ہیںبھس والےاور خوشبودارپھول ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالۡحَبُّذُوالۡعَصۡفِوَالرَّیۡحَانُ
اور اناجبھوسے والااور خوشبودار پھول
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالْحَبُّذُو الْعَصْفِوَالرَّيْحَانُ
اور غلےبھس والےاور خوشبودار پھول
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالْحَبُّAnd the grain
2ذُوhaving
3الْعَصْفِhusk
4وَالرَّيْحَانُand scented plants