لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القمر (54) — آیت 8

مُّہۡطِعِیۡنَ اِلَی الدَّاعِ ؕ یَقُوۡلُ الۡکٰفِرُوۡنَ ہٰذَا یَوۡمٌ عَسِرٌ ﴿۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مُّہۡطِعِیۡنَاِلَی الدَّاعِیَقُوۡلُالۡکٰفِرُوۡنَہٰذَایَوۡمٌعَسِرٌ
دوڑتے ہوں گےطرف پکارنے والے کےکہیں گےکافریہدن ہےبڑا سخت
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مُّہۡطِعِیۡنَاِلَی الدَّاعِیَقُوۡلُالۡکٰفِرُوۡنَہٰذَایَوۡمٌعَسِرٌ
گردن اُٹھا کردوڑنے والےپکارنے والے کی طرفکہیں گےکافریہ ہےدنبڑا مشکل
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مُّهْطِعِيْنَاِلَىالدَّاعِ ۭيَقُوْلُ الْكٰفِرُوْنَھٰذَا يَوْمٌ عَسِرٌ
دوڑنے والے ہیںطرفپکارنے والے کےکہیں گے کافریہ دن ہے سخت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مُهْطِعِينَRacing ahead
2إِلَىtowards
3الدَّاعِthe caller
4يَقُولُWill say
5الْكَافِرُونَthe disbelievers
6هَذَاThis
7يَوْمٌ(is) a Day
8عَسِرٌdifficult