لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القمر (54) — آیت 42

کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا کُلِّہَا فَاَخَذۡنٰہُمۡ اَخۡذَ عَزِیۡزٍ مُّقۡتَدِرٍ ﴿۴۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاکُلِّہَافَاَخَذۡنٰہُمۡاَخۡذَعَزِیۡزٍمُّقۡتَدِرٍ
انہوں نے جھٹلایاہماری آیات کوسب کی سبتو پکڑ لیا ہم نے انہیںپکڑنابہت زبردستاقتدار والے کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاکُلِّہَافَاَخَذۡنٰہُمۡاَخۡذَعَزِیۡزٍمُّقۡتَدِرٍ
جھٹلایا انہوں نےہماری نشانیوں کوسب کوتو پکڑ لیا ہم نے انہیںپکڑناسب پرغالببے حد قدرت والے کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
كَذَّبُوْا بِاٰيٰتِنَاكُلِّهَافَاَخَذْنٰهُمْاَخْذَ عَزِيْزٍ مُّقْتَدِرٍ
انہوں نے جھٹلایا ہماری آیات کوساری کی ساریتو پکڑ لیا ہم نے ان کوپکڑنا زبردست اقتدار والے کا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1كَذَّبُواThey denied
2بِآيَاتِنَاOur Signs
3كُلِّهَاall of them
4فَأَخَذْنَاهُمْso We seized them
5أَخْذَ(with) a seizure
6عَزِيزٍ(of) All-Mighty
7مُقْتَدِرٍ(the) Powerful One