لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القمر (54) — آیت 29

فَنَادَوۡا صَاحِبَہُمۡ فَتَعَاطٰی فَعَقَرَ ﴿۲۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَنَادَوۡاصَاحِبَہُمۡفَتَعَاطٰیفَعَقَرَ
تو انہوں نے پکارااپنے ساتھی کوتو اس نے پکڑاپھر اس نے کونچیں کاٹ ڈالیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَنَادَوۡاصَاحِبَہُمۡفَتَعَاطٰیفَعَقَرَ
تو انہوں نے پکارااپنے ساتھی کوسو اس نے پکڑا اسےپس اس نے کونچیں کاٹ ڈالیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَنَادَوْاصَاحِبَهُمْفَتَعَاطٰىفَعَقَرَ
تو انہوں نے پکارااپنے ساتھی کوتو اس نے پکڑاتو کاٹ ڈالا۔ کونچیں کاٹ ڈالیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَنَادَوْاBut they called
2صَاحِبَهُمْtheir companion
3فَتَعَاطَىand he took
4فَعَقَرَand hamstrung