لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القمر (54) — آیت 24

فَقَالُوۡۤا اَبَشَرًا مِّنَّا وَاحِدًا نَّتَّبِعُہٗۤ ۙ اِنَّاۤ اِذًا لَّفِیۡ ضَلٰلٍ وَّ سُعُرٍ ﴿۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَقَالُوۡۤااَبَشَرًامِّنَّاوَاحِدًانَّتَّبِعُہٗۤاِنَّاۤاِذًالَّفِیۡ ضَلٰلٍوَّسُعُرٍ
تو انہوں نے کہاکیا یک آدمیہم میں سےاکیلاہم پیروی کریں اس کیبےشک ہمتبالبتہ گمراہی میں ہوں گےاور جنون میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَقَالُوۡۤااَبَشَرًامِّنَّاوَاحِدًانَّتَّبِعُہٗۤاِنَّاۤاِذًالَّفِیۡ ضَلٰلٍوَّسُعُرٍ
پس انہوں نے کہاکیا ایک انسانہم ہی میں سےایکہم پیچھے چلیں اس کےیقیناً ہمتبیقیناً بڑی گمراہی میں ہوں گےاور دیوانگی میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَقَالُوْٓااَبَشَرًا مِّنَّاوَاحِدًانَّتَّبِعُهٗٓ ۙاِنَّآ اِذًالَّفِيْ ضَلٰلٍوَّسُعُرٍ
تو انہوں نے کہاکیا ایک انسان ہے ہم میں سےایک ہیہم پیروی کریں اس کیبیشک ہم تبالبتہ گمراہی میں ہوں گےاور جنون میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَقَالُواAnd said
2أَبَشَرًاIs (it) a human being?
3مِنَّاamong us
4وَاحِدًاone
5نَتَّبِعُهُ(that) we should follow him
6إِنَّاIndeed we
7إِذًاthen
8لَفِي(will be) surely in
9ضَلَالٍerror
10وَسُعُرٍand madness