لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النجم (53) — آیت 6

ذُوۡ مِرَّۃٍ ؕ فَاسۡتَوٰی ۙ﴿۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذُوۡمِرَّۃٍفَاسۡتَوٰی
جو بڑا زور آور ہےپھر وہ سیدھا کھڑا ہو گیا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذُوۡمِرَّۃٍفَاسۡتَوٰی
جو بڑی طاقت والا ہےچنانچہ وہ بلندہوا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ذُوْ مِرَّةٍ ۭفَاسْتَوٰى
صاحب قوت ہےپھر پورا نظر آیا۔ سیدھا کھڑا ہوگیا۔ درست ہوگیا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ذُوPossessor of
2مِرَّةٍsoundness
3فَاسْتَوَىAnd he rose