لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النجم (53) — آیت 56

ہٰذَا نَذِیۡرٌ مِّنَ النُّذُرِ الۡاُوۡلٰی ﴿۵۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہٰذَانَذِیۡرٌمِّنَ النُّذُرِالۡاُوۡلٰی
یہایک ڈرانے والا ہےڈرانے والوں میں سےپہلے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہٰذَانَذِیۡرٌمِّنَ النُّذُرِالۡاُوۡلٰی
یہڈرانے والاڈرانے والوں میں سےپہلے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ھٰذَا نَذِيْرٌمِّنَ النُّذُرِ الْاُوْلٰى
یہ ایک ڈراوا ہےپہلے ڈراووں میں سے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هَذَاThis
2نَذِيرٌ(is) a warner
3مِنَfrom
4النُّذُرِthe warners
5الْأُولَىthe former