لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النجم (53) — آیت 31

وَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ۙ لِیَجۡزِیَ الَّذِیۡنَ اَسَآءُوۡا بِمَا عَمِلُوۡا وَ یَجۡزِیَ الَّذِیۡنَ اَحۡسَنُوۡا بِالۡحُسۡنٰی ﴿ۚ۳۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِلِیَجۡزِیَالَّذِیۡنَاَسَآءُوۡابِمَاعَمِلُوۡاوَیَجۡزِیَالَّذِیۡنَاَحۡسَنُوۡابِالۡحُسۡنٰی
اور اللہ ہی کے لیے ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھزمین میں ہےتا کہ وہ بدلہ دےان کوجنہوں نےبرا کیابوجہ اس کے جوانہوں نے عمل کیےاور وہ بدلہ دےان کو جنہوں نےاچھا کیاساتھ بھلائی کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِلِیَجۡزِیَالَّذِیۡنَاَسَآءُوۡابِمَاعَمِلُوۡاوَیَجۡزِیَالَّذِیۡنَاَحۡسَنُوۡابِالۡحُسۡنٰی
اور اللہ تعالیٰ کے لیے ہےجوکچھ آسمانوں میں ہےاور جوکچھزمین میں ہےتاکہ وہ بدلہ دےان لوگوں کوجنہوں نے برائیاں کیںساتھ اس کے جوانہوں نے عمل کیااور وہ بدلہ دےان لوگوں کوجنہوں نے بھلائی کیبھلائی کے ساتھ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلِلّٰهِمَافِي السَّمٰوٰتِوَمَا فِي الْاَرْضِ ۙلِيَجْزِيَ الَّذِيْنَاَسَآءُوْابِمَا عَمِلُوْاوَيَجْزِيَ الَّذِيْنَاَحْسَنُوْا بالْحُسْنٰى
اور اللہ ہی کے لیے ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھ زمین میں ہےتاکہ بدلہ دے ان لوگوں کوجنہوں نے برا کیاساتھ اس کے جو انہوں نے کام کیےاور جزا دے ان لوگوں کوجنہوں نے اچھا کیا ساتھ بھلائی کے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلِلَّهِAnd for Allah
2مَا(is) whatever
3فِي(is) in
4السَّمَاوَاتِthe heavens
5وَمَاand whatever
6فِي(is) in
7الْأَرْضِthe earth
8لِيَجْزِيَthat He may recompense
9الَّذِينَthose who
10أَسَاءُواdo evil
11بِمَاwith what
12عَمِلُواthey have done
13وَيَجْزِيَand recompense
14الَّذِينَthose who
15أَحْسَنُواdo good
16بِالْحُسْنَىwith the best