لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النجم (53) — آیت 28

وَ مَا لَہُمۡ بِہٖ مِنۡ عِلۡمٍ ؕ اِنۡ یَّتَّبِعُوۡنَ اِلَّا الظَّنَّ ۚ وَ اِنَّ الظَّنَّ لَا یُغۡنِیۡ مِنَ الۡحَقِّ شَیۡئًا ﴿ۚ۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَالَہُمۡبِہٖمِنۡ عِلۡمٍاِنۡیَّتَّبِعُوۡنَاِلَّاالظَّنَّوَاِنَّالظَّنَّلَایُغۡنِیۡمِنَ الۡحَقِّشَیۡئًا
اور نہیںانہیںاس کاکوئی علمنہیںوہ پیروی کرتےمگرگمان کیاور بےشکگماننہیں وہ کام آتاحق کے(مقابلے پر)کچھ بھی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَالَہُمۡبِہٖمِنۡ عِلۡمٍاِنۡیَّتَّبِعُوۡنَاِلَّاالظَّنَّوَاِنَّالظَّنَّلَایُغۡنِیۡمِنَ الۡحَقِّشَیۡئًا
حالانکہ نہیںانہیںاس کاکوئی علمنہیںوہ پیچھے چلتےمگرگمان کےاور بلاشبہگماننہیں وہ کام دے سکتاحق سےکچھ بھی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا لَهُمْبِهٖمِنْ عِلْمٍ ۭاِنْ يَّتَّبِعُوْنَاِلَّا الظَّنَّ ۚوَاِنَّ الظَّنَّلَايُغْنِيْمِنَ الْحَقِّ شَيْئًا
اور نہیں ان کے لیےساتھ اس کےکوئی علمنہیں وہ پیروی کرتےمگر گمان کیاور بیشک گماننہیںکام آتاحق سے کچھ بھی۔ کوئی چیز
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2لَهُمْfor them
3بِهِabout it
4مِنْany
5عِلْمٍknowledge
6إِنْNot
7يَتَّبِعُونَthey follow
8إِلَّاbut
9الظَّنَّassumption
10وَإِنَّAnd indeed
11الظَّنَّthe assumption
12لَا(does) not
13يُغْنِيavail
14مِنَagainst
15الْحَقِّthe truth
16شَيْئًاanything