اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ تَقَوَّلَہٗ ۚ بَلۡ لَّا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۚ۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمۡیَقُوۡلُوۡنَتَقَوَّلَہٗبَلۡلَّایُؤۡمِنُوۡنَ
یاوہ کہتےہیںاس نے گھڑ لیا ہے اسےبلکہنہیں وہ ایمان لاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمۡیَقُوۡلُوۡنَتَقَوَّلَہٗبَلۡلَّایُؤۡمِنُوۡنَ
یاوہ کہتے ہیںاس نے خود ہی گھڑ لیا ہے اس کوبلکہنہیں وہ ایمان لاتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَمْ يَقُوْلُوْنَتَقَوَّلَهٗ ۚبَلْ لَّايُؤْمِنُوْنَ
یا وہ کہتے ہیںاس نے گھڑ لیا اس کوبلکہ نہیںوہ ایمان لاتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَمْOr
2يَقُولُونَ(do) they say
3تَقَوَّلَهُHe has made it up
4بَلْNay
5لَاnot
6يُؤْمِنُونَthey believe