قُلۡ تَرَبَّصُوۡا فَاِنِّیۡ مَعَکُمۡ مِّنَ الۡمُتَرَبِّصِیۡنَ ﴿ؕ۳۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡتَرَبَّصُوۡافَاِنِّیۡمَعَکُمۡمِّنَ الۡمُتَرَبِّصِیۡنَ
کہہ دیجیےانتظار کروپس بےشک میںساتھ تمہارےانتظار کرنے والوں میں سے ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡتَرَبَّصُوۡافَاِنِّیۡمَعَکُمۡمِّنَ الۡمُتَرَبِّصِیۡنَ
آپ کہہ دوانتظار کروپس بلاشبہ میںتمہارے ساتھ ہوںانتظار کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْتَرَبَّصُوْافَاِنِّىْمَعَكُمْمِّنَ الْمُتَرَبِّصِيْنَ
کہہ دیجیےانتظار کروپس بیشک میںتمہارے ساتھانتظار کرنے والوں میں سے ہوں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2تَرَبَّصُواWait
3فَإِنِّيfor indeed I am
4مَعَكُمْwith you
5مِنَamong
6الْمُتَرَبِّصِينَthose who wait