لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الطور (52) — آیت 25
وَ اَقۡبَلَ بَعۡضُہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ یَّتَسَآءَلُوۡنَ ﴿۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَقۡبَلَبَعۡضُہُمۡعَلٰی بَعۡضٍیَّتَسَآءَلُوۡنَ
اور متوجہ ہوں گےبعض ان کےبعض پروہ ایک دوسرے سے سوال کرٰیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَقۡبَلَبَعۡضُہُمۡعَلٰی بَعۡضٍیَّتَسَآءَلُوۡنَ
اور متوجہ ہوں گےبعض ان کےاوپر بعض کےوہ ایک دوسرے سے سوال کرتے ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَقْبَلَبَعْضُهُمْعَلٰي بَعْضٍيَّتَسَآءَلُوْنَ
اور متوجہ ہوں گےان میں سے بعضبعض پرایک دوسرے سے سوال کریں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَقْبَلَAnd will approach
2بَعْضُهُمْsome of them
3عَلَىto
4بَعْضٍothers
5يَتَسَاءَلُونَinquiring

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل