لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الطور (52) — آیت 23
یَتَنَازَعُوۡنَ فِیۡہَا کَاۡسًا لَّا لَغۡوٌ فِیۡہَا وَ لَا تَاۡثِیۡمٌ ﴿۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَتَنَازَعُوۡنَفِیۡہَاکَاۡسًالَّالَغۡوٌفِیۡہَاوَلَاتَاۡثِیۡمٌ
وہ ایک دوسرے سے چھینا جھپٹی کریں گےاس میںجامِ شراب پرنہ کوئی بے ہودہ گوئی ہو گیاس میںاور نہکوئی گناہ(کی بات)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَتَنَازَعُوۡنَفِیۡہَاکَاۡسًالَّالَغۡوٌفِیۡہَاوَلَاتَاۡثِیۡمٌ
وہ ایک دوسرے سے چھینیں جھپٹیں گےاس میںجامنہیں(ہوگی)کوئی بے ہودہ گوئیاس میںاور نہگناہ میں ڈالنا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَتَنَازَعُوْنَفِيْهَاكَاْسًالَّا لَغْوٌ فِيْهَاوَلَا تَاْثِيْمٌ
ایک دوسرے سے چھینیں گےاس میںجام میں۔ پیالوں میںنہ کوئی بےہودہ گوئی ہوگی اس میںاور نہ کوئی گناہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَتَنَازَعُونَThey will pass to one another
2فِيهَاtherein
3كَأْسًاa cup
4لَاno
5لَغْوٌill speech
6فِيهَاtherein
7وَلَاand no
8تَأْثِيمٌsin

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل