لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الطور (52) — آیت 22
وَ اَمۡدَدۡنٰہُمۡ بِفَاکِہَۃٍ وَّ لَحۡمٍ مِّمَّا یَشۡتَہُوۡنَ ﴿۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَمۡدَدۡنٰہُمۡبِفَاکِہَۃٍوَّلَحۡمٍمِّمَّایَشۡتَہُوۡنَ
اور ہم دیئے چلے جائیں گے انہیںپھلاور گوشتاس میں سے جووہ خواہش کریں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَمۡدَدۡنٰہُمۡبِفَاکِہَۃٍوَّلَحۡمٍمِّمَّایَشۡتَہُوۡنَ
اور ہم زیادہ دیں گے ان کوپھلاور گوشتاس میں سے جووہ چاہیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَمْدَدْنٰهُمْبِفَاكِهَةٍوَّلَحْمٍمِّمَّا يَشْتَهُوْنَ
اور مدد دیں گے ہم ان کو۔ زیادہ دیں گے ہم ان کو۔ پے در پے دیں گے ہم ان کوپھلاور گوشتاس میں سے جو وہ خواہش کریں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَمْدَدْنَاهُمْAnd We will provide them
2بِفَاكِهَةٍwith fruit
3وَلَحْمٍand meat
4مِمَّاfrom what
5يَشْتَهُونَthey desire

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل