لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الطور (52) — آیت 21
وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ اتَّبَعَتۡہُمۡ ذُرِّیَّتُہُمۡ بِاِیۡمَانٍ اَلۡحَقۡنَا بِہِمۡ ذُرِّیَّتَہُمۡ وَ مَاۤ اَلَتۡنٰہُمۡ مِّنۡ عَمَلِہِمۡ مِّنۡ شَیۡءٍ ؕ کُلُّ امۡرِیًٔۢ بِمَا کَسَبَ رَہِیۡنٌ ﴿۲۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَاتَّبَعَتۡہُمۡذُرِّیَّتُہُمۡبِاِیۡمَانٍاَلۡحَقۡنَابِہِمۡذُرِّیَّتَہُمۡوَمَاۤاَلَتۡنٰہُمۡمِّنۡ عَمَلِہِمۡمِّنۡ شَیۡءٍکُلُّامۡرِیًٔۢبِمَاکَسَبَرَہِیۡنٌ
اور وہ لوگ جوایمان لائےاور پیروی کی ان کیان کی اولاد نےساتھ ایمان کےملا دیں گے ہمساتھ ان کےان کی اولاد کواور نہکمی کریں گے ہم ان سےان کے عمل میں سےکچھ بھیہرشخصبوجہ اس کے جواس نے کمائی کیرہن/گروی ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَاتَّبَعَتۡہُمۡذُرِّیَّتُہُمۡبِاِیۡمَانٍاَلۡحَقۡنَابِہِمۡذُرِّیَّتَہُمۡوَمَاۤاَلَتۡنٰہُمۡمِّنۡ عَمَلِہِمۡمِّنۡ شَیۡءٍکُلُّ امۡرِیًٔۢبِمَاکَسَبَرَہِیۡنٌ
اور وہ لوگ جوایمان لائےاور پیچھے چلیان کی اولادایمان کے ساتھہم ملادیں گے ان کے ساتھان کی اولاد کواور نہہم کمی کریں گے ان سےان کے عمل میں سےکچھ بھیہر شخصبدلے اس کے جواس نے کمایاگروی رکھا ہوا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوَاتَّبَعَتْهُمْذُرِّيَّتُهُمْبِاِيْمَانٍاَلْحَقْنَا بِهِمْذُرِّيَّتَهُمْوَمَآ اَلَتْنٰهُمْمِّنْ عَمَلِهِمْمِّنْ شَيْءٍ ۭكُلُّ امْرِیبِمَا كَسَبَرَهِيْنٌ
اور وہ لوگ جو ایمان لائےاور پیروی کی ان کیان کی اولاد نےایمان کے ساتھہم ملا دیں گے ان کے ساتھان کی اولاد کواور نہ کمی کریں گے ہم ان کےان کے عمل میں سےکچھ بھیہر شخصساتھ اس کے جو اس نے کمائی کیرھن ہے۔ گروی ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2آمَنُواbelieved
3وَاتَّبَعَتْهُمْand followed them
4ذُرِّيَّتُهُمْtheir offspring
5بِإِيمَانٍin faith
6أَلْحَقْنَاWe will join
7بِهِمْwith them
8ذُرِّيَّتَهُمْtheir offspring
9وَمَاand not
10أَلَتْنَاهُمْWe will deprive them
11مِنْof
12عَمَلِهِمْtheir deeds
13مِنْ(in) any
14شَيْءٍthing
15كُلُّEvery
16امْرِئٍperson
17بِمَاfor what
18كَسَبَhe earned
19رَهِينٌ(is) pledged

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل