فَوَیۡلٌ لِّلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ یَّوۡمِہِمُ الَّذِیۡ یُوۡعَدُوۡنَ ﴿٪۶۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| فَوَیۡلٌ | لِّلَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | مِنۡ یَّوۡمِہِمُ | الَّذِیۡ | یُوۡعَدُوۡنَ |
| پس ہلاکت ہے | ان کے لیے جنہوں نے | کفر کیا | ان کے اس دن سے | جس کا | وہ وعدہ دیئے جاتے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| فَوَیۡلٌ | لِّلَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | مِنۡ یَّوۡمِہِمُ | الَّذِیۡ | یُوۡعَدُوۡنَ |
| پھر بلاشبہ تباہی ہے | اُن لوگوں کے لیے | جنہوں نے کفر کیا | ان کے دن سے | جس کا | وہ وعدہ دیے جاتے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| فَوَيْلٌ | لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْا | مِنْ يَّوْمِهِمُ | الَّذِيْ | يُوْعَدُوْنَ |
| پس ہلاکت ہے | ان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا | ان کے اس دن سے | وہ جو | وہ وعدہ کیے جاتے ہیں |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | فَوَيْلٌ | Then woe |
| 2 | لِلَّذِينَ | to those who |
| 3 | كَفَرُوا | disbelieve |
| 4 | مِنْ | from |
| 5 | يَوْمِهِمُ | their Day |
| 6 | الَّذِي | which |
| 7 | يُوعَدُونَ | they are promised |