لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الذاريات (51) — آیت 52

کَذٰلِکَ مَاۤ اَتَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ مِّنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا قَالُوۡا سَاحِرٌ اَوۡ مَجۡنُوۡنٌ ﴿ۚ۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَذٰلِکَمَاۤاَتَیالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡمِّنۡ رَّسُوۡلٍاِلَّاقَالُوۡاسَاحِرٌاَوۡمَجۡنُوۡنٌ
اسی طرحنہیںآیاان کے پاس جوان سے پہلے تھےکوئی رسولمگرانہوں کے کہاجادوگر ہےیامجنون
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَذٰلِکَمَاۤاَتَیالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡمِّنۡ رَّسُوۡلٍاِلَّاقَالُوۡاسَاحِرٌاَوۡمَجۡنُوۡنٌ
اسی طرحنہیںآیااُن لوگوں(کے پاس)جوان سے پہلے تھےکوئی رسولمگرا نہوں نے کہاجادوگر ہےیا دیوانہ ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
كَذٰلِكَمَآ اَتَى الَّذِيْنَمِنْ قَبْلِهِمْمِّنْ رَّسُوْلٍاِلَّا قَالُوْاسَاحِرٌاَوْ مَجْنُوْنٌ
اسی طرحنہیں آیا ان لوگوں کے پاسجو ان سے پہلے تھےکوئی رسولمگر انہوں نے کہاجادوگریا مجنون
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1كَذَلِكَLikewise
2مَاnot
3أَتَىcame
4الَّذِينَ(to) those
5مِنْfrom
6قَبْلِهِمْbefore them
7مِنْany
8رَسُولٍMessenger
9إِلَّاbut
10قَالُواthey said
11سَاحِرٌA magician
12أَوْor
13مَجْنُونٌa madman