لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الذاريات (51) — آیت 47

وَ السَّمَآءَ بَنَیۡنٰہَا بِاَیۡىدٍ وَّ اِنَّا لَمُوۡسِعُوۡنَ ﴿۴۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالسَّمَآءَبَنَیۡنٰہَابِاَیۡىدٍوَّاِنَّالَمُوۡسِعُوۡنَ
اور آسمانبنایا ہم نے اسےساتھ قوت کےاور بےشک ہمالبتہ وسعت دینے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالسَّمَآءَبَنَیۡنٰہَابِاَیۡىدٍوَّاِنَّالَمُوۡسِعُوۡنَ
اور آسمان کوبنایا ہم نےاپنی قدرت سےاور یقیناً ہم ہیبلاشبہ وسعت والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالسَّمَآءَبَنَيْنٰهَابِاَيْىدٍوَّاِنَّا لَمُوْسِعُوْنَ
اور آسمانبنایا ہم نے اس کواپنی قوت۔ ہاتھ سےاور بیشک ہم البتہ وسعت دینے والے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالسَّمَاءَAnd the heaven
2بَنَيْنَاهَاWe constructed it
3بِأَيْدٍwith strength
4وَإِنَّاand indeed We
5لَمُوسِعُونَ(are) surely (its) Expanders